TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4308 · Hadiths Related to Sacrifice

Sunan An-Nasa'iHadith 4308

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ قَالَ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ الْأَضْحَی بِيَوْمَيْنِ نُعْطِي الْجَذَعَتَيْنِ بِالثَّنِيَّةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْجَذَعَةَ تُجْزِئُ مَا تُجْزِئُ مِنْهُ الثَّنِيَّةُالْکَبْشُ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عاصم بن کلیب ایک آدمی سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے تو بقر عید سے دو روز قبل ہم لوگ دو جذعہ دے کر ایک مسنہ لینے لگ گئے (قربانی کر نے کے واسطے) اس پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جہاں پر مثنی کافی ہے وہاں پر جذعہ بھی کافی ہے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sacrificed two Amlahi rams.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قربانی میں مسنہ اور جذعہ سے متعلق