TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 433 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 433

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ قَالَ سَمِعْتُ مُنْذِرًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ اسْتَحْيَيْتُ أَنْ أَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَذْيِ مِنْ أَجْلِ فَاطِمَةَ فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ فَسَأَلَهُ فَقَالَ فِيهِ الْوُضُوئُ الِاخْتِلَافُ عَلَی بُکَيْرٍ

محمد بن عبدالاعلی، خالد بن حارث، شعبہ، سلیمان، اعمش، منذرہ، محمد بن علی، علی رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ مجھ کو شرم وحیا کی وجہ سے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مذی سے متعلق مسئلہ معلوم کرنے میں شرم محسوس ہوئی کیونکہ فاطمہ میری منکوحہ تھیں اس وجہ سے میں نے حضرت مقداد سے کہا تو انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس میں وضو (کافی) ہے۔

It was narrated that ‘Ali said: “I felt too shy to ask the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about Mad because of Fatimah, so I told Al-Miqdad to ask him, and he said: ‘Wudu’ (is required) for that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مذی خارج ہونے پر وضو کا بیان