TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 434 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 434

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَی عَنْ ابْنِ وَهْبٍ وَذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَرْسَلْتُ الْمِقْدَادَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُهُ عَنْ الْمَذْيِ فَقَالَ تَوَضَّأْ وَانْضَحْ فَرْجَکَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ مَخْرَمَةُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ شَيْئًا

احمد بن عیسی، ابن وہب، مخرمة بن بکیر، سلیمان بن یسار، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ میں نے حضرت مقداد کو خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذی سے متعلق مسئلہ دریافت کرنے کے بارے میں بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم وضو کرلو اور شرم گاہ دھو ڈالو۔

‘Ali said: “I sent Al-Miqdad to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to ask him about Madhil, and he said: ‘Perform Wudu’ and sprinkle water over your private part.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman said: Makhramah (one of the narrators) did not hear anything from his father.

Permalink

See the full chapter: مذی خارج ہونے پر وضو کا بیان