TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4479 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4479

حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ قَالَ کُنَّا نُرْزَقُ تَمْرَ الْجَمْعِ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَبِيعُ الصَّاعَيْنِ بِالصَّاعِ فَبَلَغَ ذَلِکَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا صَاعَيْ تَمْرٍ بِصَاعٍ وَلَا صَاعَيْ حِنْطَةٍ بِصَاعٍ وَلَا دِرْهَمًا بِدِرْهَمَيْنِ

اسماعیل بن مسعود، خالد، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ ہم کو دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ملواں کھجور ملا کرتی تھی ہم لوگ اس میں سے دو صاع دے کر ایک صاع خریدا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ اطلاع پہنچی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھجور کے دو صاع فروخت نہ کیے جائیں ایک صاع کے عوض اور نہ ہی دو صاع گیہوں کے بعوض ایک صاع کے اور نہ ایک درہم بدلہ میں دو درہم کے۔

Abu Saeed said: “Bilál brought some BarnI dates to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he said: ‘What is this?’ He said: ‘I bought a Sd’ of them for two SaThe Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘0! The essence of Ribd, do not approach it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کھجور کو کھجور کے عوض کم زیادہ فروخت کرنا