TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4480 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4480

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ قَالَ کُنَّا نَبِيعُ تَمْرَ الْجَمْعِ صَاعَيْنِ بِصَاعٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَاعَيْ تَمْرٍ بِصَاعٍ وَلَا صَاعَيْ حِنْطَةٍ بِصَاعٍ وَلَا دِرْهَمَيْنِ بِدِرْهَمٍ

ہشام بن عمار، یحیی، ابن حمزة، الاوزاعی، یحیی، ابوسلمہ، ابوسعید سے روایت ہے کہ ہم لوگ ملواں کھجور دو صاع ادا کر کے ایک صاع وصول کیا کرتے تھے اس پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو صاع گیہوں کے نہ دو ایک صاع کے عوض اور نہ ہی دو صاع گیہوں کے بعوض ایک صاع کے اور نہ دو درہم بعوض ایک درہم کے۔

‘Umar bin Al-Khattab said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘(Exchanging) gold for silver is Ribaunless it is done on the spot. (Exchanging) dates for dates is Ribaunless it is done on the spot. (Exchanging) wheat for wheat is Ribd unless it is done on the spot. (Exchanging) barley for barley is Ribaunless it is done on the spot.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کھجور کو کھجور کے عوض کم زیادہ فروخت کرنا