TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4516 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4516

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَفْوَانَ قَالَ بِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرَاوِيلَ قَبْلَ الْهِجْرَةِ فَأَرْجَحَ لِي

محمد بن مثنی و محمد بن بشار، محمد، شعبہ، سماک بن حرب، ابوصفوان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ ہجرت سے قبل میں نے ایک پائجامہ فروخت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جھکتا ہوا تول عطاء فرمایا یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو زیادہ وزن عنائت فرمایا۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever buys food, let him not sell it until he has taken possession of it.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: تولتے وقت جھکتا دینا