Sunan An-Nasa'i — Hadith 4517
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْمُلَائِيِّ عَنْ سُفْيَانَ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمِکْيَالُ عَلَی مِکْيَالِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ وَالْوَزْنُ عَلَی وَزْنِ أَهْلِ مَکَّةَ وَاللَّفْظُ لِإِسْحَقَ
اسحاق بن ابراہیم، ملابی، سفیان، محمد بن ابراہیم، ابونعیم، سفیان، حنظلة، طاؤس، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ناپ (اور پیمائش) مدینہ منورہ کے حضرات کی معتبر ہے اور وزن اہل مکہ کا ۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever buys food, let him not sell it until he has taken possession of it.” (Sahih)