Sunan An-Nasa'i — Hadith 4521
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَمَّا الَّذِي نَهَی عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَاعَ حَتَّی يُسْتَوْفَی الطَّعَامُ
قتیبہ، سفیان، ابن طاؤس، ابن عباس سے روایت ہے کہ جس شے سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبضہ سے قبل فروخت کرنے سے منع فرمایا وہ غلہ ہے۔
It was narrated that Hakim bin Hizam said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not sell food Until you have bought it and taken Possession of it.” (Sahih)