TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4522 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4522

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِيعُهُ حَتَّی يَقْبِضَهُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَأَحْسَبُ أَنَّ کُلَّ شَيْئٍ بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ابن طاؤس، وہ اپنے والد سے، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی غلہ خریدے وہ اس کو نہ فروخت کرے جس وقت تک اس پر وہ قبضہ نہ کر لے۔ حضرت ابن عباس نے فرمایا میرا خیال ہے کہ ہر ایک شے غلہ کی مانند ہے (اس کو قبضہ سے قبل فروخت کرنا درست نہیں ہے)۔

Ibn Jurayj said: “Ala’ told me that from ‘Abdullah bin ‘Ismah Al-Jushami from Hakim bin Hizám from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (Sahih)

Permalink

See the full chapter: غلہ فروخت کرنے کے ممانعت جس وقت تک اس کو تول نہ لے یا نہ ناپ نہ کر لے