TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 46 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 46

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُعَاذَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ مُرْنَ أَزْوَاجَکُنَّ أَنْ يَسْتَطِيبُوا بِالْمَائِ فَإِنِّي أَسْتَحْيِيهِمْ مِنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَفْعَلُهُ

قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، معاذة، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے خواتین سے کہا کہ تم اپنے اپنے شوہروں کو پانی سے استنجاء کرنے کا حکم دو کیونکہ مجھ کو اس طرح کی بات کرنے میں شرم و حیا محسوس ہوتی ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی سے استنجاء کیا کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “Tell your husbands to clean themselves with water, for I am too shy to tell them myself. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to do that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پانی سے استنجا کرنے کا حکم