Sunan An-Nasa'i — Hadith 4829
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ أَبِي دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ سَرَقَ رَجُلٌ مِجَنًّا عَلَی عَهْدِ أَبِي بَکْرٍ فَقُوِّمَ خَمْسَةَ دَرَاهِمَ فَقُطِعَ
محمد بن مثنی، ابوداؤد، شعبہ، قتادة سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت ابوبکر صدیق کے دور میں ایک شخص نے ڈھال کی چوری کی اس کی مالیت پانچ درہم لگائی گئی اور پھر ہاتھ کاٹا گیا (چور کا)۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “(The thief’s hand) is not to be cut off except for the price of a shield, one-third of a Dinar or half of a Dinar, or more.” (Sahih)