Sunan An-Nasa'i — Hadith 4830
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حَفْصِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رُبْعِ دِينَارٍ
قتیبہ، جعفر بن سلیمان، حفص بن حسان، زہری، عروة، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چوتھائی دینار میں ہاتھ کاٹا ہے۔
It was narrated that Az Zuhri said: “Amrah said, narrating from ‘Aishah, may Allah be pleased with her, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cut off the hand of a thief for a quarter of a Dinar.” (Sahih)