Sunan An-Nasa'i — Hadith 488
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ فِي السَّفَرِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ قَالَ مَالِکٌ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِکَ
قتیبہ بن سعید، مالک، عبداللہ بن دینار، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی پر نماز ادا فرماتے تھے حالت سفر میں جس طرف وہ اونٹنی رخ کرتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی جانب رخ کر کے نماز ادا فرماتے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray on his mount while on a journey, no matter what direction it was facing.” Malik said: “Abdullah bin Dinar said: ‘And Ibn ‘Umar used to do likewise.” (Sahih)