TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4929 · Book on Faith (Iman) and Its Pillars

Sunan An-Nasa'iHadith 4929

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَکَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ مِمَّا حَدَّثَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ مِمَّا ذُکِرَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ بِهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ

عمران بن بکار، علی بن عیاش، شعیب، ابوزناد، عبدالرحمن بن ہرمز، ابوہریرہ، انس سے روایت ہے کہ حضرت علی نے کہا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے بیان فرمایا تیری محبت نہیں رکھے گا لیکن مومن (یعنی مجھ سے صرف اور صرف مومن ہی محبت کرے گا) اور مجھ سے دشمنی نہیں رکھے گا لیکن منافق۔

It was narrated that Zirr said: ‘Ali said: “The Unlettered Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم made a covenant with me, that none but a believer would love me, and none but a hypocrite would hate me.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایمان کی علامت