TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4930 · Book on Faith (Iman) and Its Pillars

Sunan An-Nasa'iHadith 4930

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح وَأَنْبَأَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ فِي حَدِيثِهِ إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ

اسحاق بن ابراہیم، نضر، شعبہ، حمید بن مسعدة، بشر، شعبہ، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے میں سے کوئی مومن نہیں ہوتا جس وقت تک کہ وہ اپنے بھائی (دوسرے مسلمان بھائی) کے واسطے وہ بات نہ چاہے جو کہ اپنے واسطے چاہتا ہے۔

It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Love for Ansar is a sign of Faith, and hatred for Ansar is a sign of hypocrisy.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایمان کی علامت