TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4955 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 4955

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ طَلْقًا يَذْکُرُ عَشْرَةً مِنْ الْفِطْرَةِ السِّوَاکَ وَقَصَّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمَ الْأَظْفَارِ وَغَسْلَ الْبَرَاجِمِ وَحَلْقَ الْعَانَةِ وَالِاسْتِنْشَاقَ وَأَنَا شَکَکْتُ فِي الْمَضْمَضَةِ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، وہ اپنے والد سے، حضرت سلیمان تیمی سے روایت ہے کہ حضرت طلق دس باتیں نقل فرماتے مسواک کرنا ناخن اتارنا جوڑوں کا دھونا ناف کے نیچے کے بال مونڈنا ناک میں پانی ڈالنا (راوی کہتے ہیں) مجھ کو شبہ ہے کہ کلی کرنا بھی بیان فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “Five things are of the Filrah: Clipping the nails, trimming the mustache, plucking the armpit hairs, shaving the pubes, and circumcision.” (Sahih Mawquf)

Permalink

See the full chapter: پیدائشی سنتوں سے متعلق