Sunan An-Nasa'i — Hadith 4956
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ قَالَ عَشْرَةٌ مِنْ السُّنَّةِ السِّوَاکُ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَالْمَضْمَضَةُ وَالِاسْتِنْشَاقُ وَتَوْفِيرُ اللِّحْيَةِ وَقَصُّ الْأَظْفَارِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَالْخِتَانُ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَغَسْلُ الدُّبُرِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَحَدِيثُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ وَجَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ أَشْبَهُ بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ وَمُصْعَبٌ مُنْکَرُ الْحَدِيثِ
قتیبہ، ابوعوانة، ابوبشیر سے روایت ہے کہ (جن کا نام جعفر بن ایاس ہے) انہوں نے سنا طلق بن جبیب سے وہ کہتے تھے کہ دس باتیں سنت ہیں (1) مسواک کرنا (2) مونچھیں کترنا (3) کلی کرنا (4) ناک میں پانی ڈالنا (5) ڈاڑھی بھر کر چھوڑنا (6) ناخن کترنا (7) بغل کے بال مونڈنا اکھاڑنا (8) ختنہ کرنا (9) ناف کے نیچے کے بال مونڈنا (10) اور پاخانہ کی جگہ دھونا۔ امام نسائی نے فرمایا کہ سلیمان تیمی اور جعفر بن ایاس کی روایت ٹھیک ہے حضرت مصعب بن شیبہ کی روایت سے وہ راوی منکر الحدیث ہیں۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم . said: “Trim the mustache and let the beard grow.” (Sahlh)