TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4957 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 4957

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ الْخِتَانُ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَنَتْفُ الضَّبْعِ وَتَقْلِيمُ الظُّفْرِ وَتَقْصِيرُ الشَّارِبِ وَقَفَهُ مَالِکٌ

حمید بن مسعدة، بشر، عبدالرحمن بن اسحاق ، سعید مقبری، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ سنتیں قدیم ہیں (1) ختنہ کرنا (2) ناف کے نیچے کے بال مونڈنا (3) بغل کے بال اکھیڑنا (4) ناخن کاٹنا (5) مونچھیں کترنا۔ حضرت امام مالک نے زیر نظر حدیث شریف کو موقوفا روایت فرمایا۔

Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Let the beard grow and trim the mustache.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پیدائشی سنتوں سے متعلق