TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5045 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5045

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَبُو طَاهِرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اسْتَجْمَرَ اسْتَجْمَرَ بِالْأَلُوَّةِ غَيْرَ مُطَرَّاةٍ وَبِکَافُورٍ يَطْرَحُهُ مَعَ الْأَلُوَّةِ ثُمَّ قَالَ هَکَذَا کَانَ يَسْتَجْمِرُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

احمد بن عمرو بن سرح ابوطاہر، ابن وہب، مخرمة، وہ اپنے والد سے، نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر جس وقت خوشبو لگاتے تو وہ عود (نامی خوشبو کا) دھواں لیتے (یعنی سونگھتے) اور اس میں دوسری کوئی اور خوشبو نہ لگاتے اور کبھی کافور عود (نامی خوشبو) میں شامل فرماتے اور پھر فرماتے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح بھی خوشبو لگائی ہے۔

It was narrated from Rib’i, from his wife, that the sister of Iludhaifah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم addressed us and said: ‘women, do you not have any silver to wear for adornment? For there is no woman among you who wears gold and shows it, but she will be punished because of it.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: کوئی خاتون خوشبو لگا کر جماعت میں شامل نہ ہو