TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5046 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5046

أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا عُشَّانَةَ هُوَ الْمَعَافِرِيُّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يُخْبِرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَمْنَعُ أَهْلَهُ الْحِلْيَةَ وَالْحَرِيرَ وَيَقُولُ إِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّونَ حِلْيَةَ الْجَنَّةِ وَحَرِيرَهَا فَلَا تَلْبَسُوهَا فِي الدُّنْيَا

وہب بن بیان، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابوعشانة، معافری، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممانعت فرماتے تھے یعنی بیویوں کو زیور اور ریشم پہننے سے اور فرماتے تھے اگر تم چاہتی ہو جنت کے زیور اور اس کا ریشم تو تم اس کو دنیا میں نہ پہنو۔

Asma’ bint Yazid narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Any woman who puts on a necklace of gold, Allah will put something similar of fire around her neck. Any woman who puts earings of gold on her ears, Allah, Mighty and Sublime, will put earrings of fire on her ears on the Day of Resurrection.” (Da`if)

Permalink

See the full chapter: خواتین کو زیور اور سونے کے اظہار کی کراہت سے متعلق