TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5081 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5081

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ أَبُو عَلِيٍّ حَدَّثَنَا وَقَال عُثْمَانُ أَنْبَأَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي حِبِّي صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَلَاثٍ لَا أَقُولُ نَهَی النَّاسَ نَهَانِي عَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمُعَصْفَرِ الْمُفَدَّمَةِ وَلَا أَقْرَأُ سَاجِدًا وَلَا رَاکِعًا تَابَعَهُ الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ

ابوداؤد، ابوعلی حنفی و عثمان بن عمر، ابوعلی، عثمان، داؤد بن قیس، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، وہ اپنے والد سے، ابن عباس، علی سے روایت ہے کہ مجھ کو میرے دوست رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین باتوں سے منع فرمایا۔ (اگرچہ) میں یہ نہیں کہتا کہ لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا۔ (1) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا (2) اور ریشمی کپڑے سے منع فرمایا (3) کسم کے رنگ سے منع فرمایا جو کہ چمک دار سرخ ہو اور رکوع یا سجدہ میں قرآن کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے سے۔

It was narrated from Ibrahim bin ‘Abdullah bin Hunain that his father said: “I heard ‘Ali say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me — but I do not say that he forbade you — from wearing gold rings, Al-Qassi and garments dyed with safflower, and reciting Qur’an while bowing.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سونے کی انگوٹھی سے متعلق