TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5082 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5082

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْکَدِرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ الضَّحَّاکِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَقُولُ نَهَاکُمْ عَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ لُبْسِ الْمُفَدَّمِ وَالْمُعَصْفَرِ وَعَنْ الْقِرَائَةِ رَاکِعًا

حسن بن داؤد منکدری، ابن ابوفدیک، ضحاک، ابراہیم بن حنین، وہ اپنے والد سے، عبداللہ بن عباس، علی سے روایت ہے کہ مجھ کو منع فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے اور ریشمی کپڑے کے پہننے سے اور لال رنگ کے اور کسم کے رنگ کے کپڑے پہننے سے اور رکوع میں قرآن کریم پڑھنے سے۔

It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me from rings of gold, garments dyed with safflower, and wearing Al-Qassi, and from reciting Qur’an while bowing.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سونے کی انگوٹھی سے متعلق