TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5115 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5115

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَلِيٌّ سَلْ اللَّهَ الْهُدَی وَالسَّدَادَ وَنَهَانِي أَنْ أَجْعَلَ الْخَاتَمَ فِي هَذِهِ وَهَذِهِ وَأَشَارَ يَعْنِي بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَی

محمد بن منصور، سفیان، عاصم بن کلیب، ابوبردة، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت علی نے فرمایا مجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم خداوند قدوس سے ہدایت اور سیدھے راستہ کی دعا مانگو اور تم ٹھیک اور درست کام کرو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو اس انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا کلمہ کی انگلی اور درمیان کی انگلی کی طرف۔

-It was narrated at when entering the essenger of Allah his ring. (Da’if) from Anas Khala’, the would take…..

Permalink

See the full chapter: کلمہ کی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت