Sunan An-Nasa'i — Hadith 5123
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ وَکَانَ فَصُّهُ فِي بَاطِنِ کَفِّهِ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ مِنْ ذَهَبٍ فَطَرَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ وَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ فَکَانَ يَخْتِمُ بِهِ وَلَا يَلْبَسُهُ
قتیبہ، ابوعوانة، ابوبشیر، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی اور انہوں نے اس کا نگینہ اندر کی طرف رکھا اور ہتھیلی کی طرف رکھا چنانچہ لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھی بنوالی (لیکن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو پھینک دیا لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں اتار کر پھینک ڈالیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اس سے مہر لگائی جاتی رہی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو نہیں پہنتے تھے۔
It was narrated from Salim, from his father, who attributed it to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “The angels do not accompany groups of people who have small bells with them.” (Sahih)