TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5124 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5124

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ مِنْ وَلَدِ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي شَيْخٍ قَالَ کُنْتُ جَالِسًا مَعَ سَالِمٍ فَمَرَّ بِنَا رَکْبٌ لِأُمِّ الْبَنِينَ مَعَهُمْ أَجْرَاسٌ فَحَدَّثَ نَافِعًا سَالِمٌ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رَکْبًا مَعَهُمْ جُلْجُلٌ کَمْ تَرَی مَعَ هَؤُلَائٍ مِنْ الْجُلْجُلِ

محمد بن عثمان بن ابوصفوان ثقفی، عثمان بن ابوعاص، ابراہیم بن ابووزیر، نافع بن عمر جمحی، ابوبکر بن ابوشیخ سے روایت ہے کہ میں حضرت سالم کے پاس بیٹھا تھا کہ اس دوران ان کے ساتھ قبیلہ امالبنین کا ایک قافلہ نکل آیا ان لوگوں کے ساتھ گھنٹیاں تھیں تو حضرت سالم نے حضرت نافع سے حدیث نقل کی میں نے اپنے والد صاحب سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فرشتے ساتھ نہیں جاتے اس قافلہ کے جس میں گھنٹہ ہو ان کے ساتھ تو کس قدر گھنٹے ہوتے ہیں۔

Umm Salamah, the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘The angels do not enter a house in which there is a small bell, or a bell, and the angels do not accompany groups of people who have bells with them.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گھونگرو اور گھنٹہ سے متعلق