TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5141 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5141

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عِيسَی عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَی رَجُلًا ثَائِرَ الرَّأْسِ فَقَالَ أَمَا يَجِدُ هَذَا مَا يُسَکِّنُ بِهِ شَعْرَهُ

علی بن خشرم، عیسی، الاوزاعی، حسان بن عطیہ، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کے پاس تشریف لائے تو آپ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس کے سر کے بال پراگندہ (یعنی بکھرے ہوئے) تھے۔ آپ نے فرمایا کیا اس شخص سے یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ اپنے بال برابر (صحیح) کر لے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Buraidah that a man from among the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, who was called ‘Ubaid said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :; used to forbid too much of Al-Irfah.” Ibn Buraidah was asked what too much of Al-Irfah meant, and he said: “It includes combing the hair.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بالوں کو برابر کرنے یعنی کنگھی کرنے اور تیل لگانے سے متعلق