TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5492 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5492

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَکُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ

سوید، عبد اللہ، محمد بن عجلان، نافع، ابن عمر نے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر ایک نشہ آور شراب حرام ہے۔ ہر نشہ لانے والی شراب خمر ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah forbade soaking (fruits) in Ad-Dubba’, Al-Muzaffat, An-Na qIr, Al-Hantam, and every intoxicant is unlawful. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جس شراب میں نشہ ہو وہ خمر ہے اگرچہ وہ انگور سے تیار نہ کی گئی ہو