TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5514 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5514

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْحَکَمِ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنِي الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنْهَاکُمْ عَنْ قَلِيلِ مَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ

حمید بن مخلد، سعید بن حکم، محمد بن جعفر، ضحاک بن عثمان، بکیر بن عبداللہ بن الاشج، عامر بن سعد سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تم کو منع کرتا ہوں شراب کے کچھ حصہ کے بھی پینے سے جس کا بہت پینا نشہ پیدا کرے۔

It was narrated that ‘Ali — may Allah honor his face — said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade to me to use gold rings, Al-Qassi, Al MItharah and Al-Ji’ah (a barley drink).” (

Permalink

See the full chapter: جس شراب کے بہت پینے سے نشہ ہو اس کا کچھ حصہ بھی حرام ہے