Sunan An-Nasa'i — Hadith 5518
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنْ إِسْمَعِيلَ وَهُوَ ابْنُ سُمَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکُ بْنُ عُمَيْرٍ قَالَ قَالَ صَعْصَعَةُ لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ کَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ انْهَنَا يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ عَمَّا نَهَاکَ عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ
قتیبہ، عبدالواحد، اسماعیل، ابن سمیع، مالک بن عمیر، صعصعة، علی بن ابوطالب نے بیان کیا حضرت علی سے کہ اے امیر المومنین! ہم کو ان اشیاء سے منع کرو جن اشیاء سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تم کو منع فرمایا اس پر انہوں نے کہا ہم کو منع فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کدو کے تونبے اور لاکھ کے برتن سے اور جو کی شراب کا تذکرہ نہیں فرمایا۔
It was narrated that Sulaiman At-Taimi and Ibrahim bin Maisarah said: “We heard Tawus say: ‘A man came to Ibn ‘Umar and said: Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbid soaking (fruits) in earthenware jars? He said: ‘Yes.’ Ibrahim added in his Hadith: “And Ad-Dubba’ (gourds).” (Sahih).