TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 553 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 553

أَخْبَرَنِي شُعَيْبُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الصَّلَاةِ رَکْعَةً فَقَدْ أَدْرَکَهَا

شعیب بن شعیب بن اسحاق، ابومغیرة، اوزاعی، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز کی ایک رکعت میں شرکت کرلی تو اس شخص نے (گویا کہ پوری) نماز میں شرکت کر لی۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of Jumu ‘ah or any other (prayer), his prayer is complete.”

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے کسی نماز کی ایک رکعت پائی