TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 554 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 554

أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ إِسْمَعِيلَ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ الْجُمُعَةِ أَوْ غَيْرِهَا فَقَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ

موسی بن سلیمان بن اسماعیل بن قاسم، بقیة، یونس، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز جمعہ یا اور کسی وقت کی کسی رکعت میں شرکت کرلی تو اس کی نماز مکمل ہو گئی۔

It was narrated from Salim that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of one of the prayers has caught up with it, except that he has to make up the portion that he missed.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے کسی نماز کی ایک رکعت پائی