Sunan An-Nasa'i — Hadith 5533
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ عَلِيٍّ کَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ
حضرت علی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کدو کے تونبے اور روغنی برتن میں نبیذ ڈالنے سے منع فرمایا۔
AbtI Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade soaking (fruits) in Ad-Dubba’ (gourds) and Al-Muzaffat” (Sahih).