Sunan An-Nasa'i — Hadith 5540
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ
سوید، عبد اللہ، شعبہ، محارب، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کدو کے تونبے اور لاکھی برتن سے (یعنی ان برتنوں میں نبیذ تک پینے سے منع فرمایا)۔
Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad Dubba’ (gourds), Al-Hantarn, An-Naqir, and Al-Muzaffat.” (Sahih)