TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5542 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5542

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَوْنِ بْنِ صَالِحٍ الْبَارِقيِّ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ نَصْرٍ وَجُمَيْلَةَ بِنْتِ عَبَّادٍ أَنَّهُمَا سَمِعَتَا عَائِشَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ شَرَابٍ صُنِعَ فِي دُبَّائٍ أَوْ حَنْتَمٍ أَوْ مُزَفَّتٍ لَا يَکُونُ زَيْتًا أَوْ خَلًّا

سوید، عبد اللہ، عون بن صالح بارقی، زینب بنت نصر و جمیلة بنت عباد، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منع فرماتے تھے اس شراب سے جو تیار کی جائے (کدو کے) تونبے یا لاکھی یا روغنی برتن میں (نبیذ پینے سے) علاوہ زیتون کے تیل یا سرکہ کے۔

It was narrated that ‘Aishah, may Allah be pleased with her, said: “He forbade Ad-Dubba’ (gourds) specifically.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: تونبے لاکھی اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت