TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5545 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5545

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ مُعَاذَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ بِذَاتِهِ

زیاد بن ایوب، ابن علیة، اسحاق بن سوید، معاذة، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ کدو کے تونبے (میں نبیذ بنانے) سے منع فرمایا گیا ہے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Muzaffat.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کدو کے تونبے اور چوبی برتن اور روغنی برتن اور لاکھی کے برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے سے متعلق