Sunan An-Nasa'i — Hadith 5577
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ نُبَيْطٍ عَنْ جَابَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنَّانٌ وَلَا عَاقٌّ وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ
محمد بن بشار، محمد شعبہ، منصور، سالم بن ابوجعد، نبیط، جابان، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا احسان کر کے جتلانے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا۔
It was narrated that Ad Dahhak said: “Whoever dies addicted to Khamr will have boiling water thrown in his face when he departs this world.” (Sahih).