TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5606 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5606

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ السَّعِيدِيِّ قَالَ حَدَّثَتْنِي رُقَيَّةُ بِنْتُ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ قَالَتْ کُنْتُ فِي حَجْرِ ابْنِ عُمَرَ فَکَانَ يُنْقَعُ لَهُ الزَّبِيبُ فَيَشْرَبُهُ مِنْ الْغَدِ ثُمَّ يُجَفَّفُ الزَّبِيبُ وَيُلْقَی عَلَيْهِ زَبِيبٌ آخَرُ وَيُجْعَلُ فِيهِ مَائٌ فَيَشْرَبُهُ مِنْ الْغَدِ حَتَّی إِذَا کَانَ بَعْدَ الْغَدِ طَرَحَهُ وَاحْتَجُّوا بِحَدِيثِ أَبِي مَسْعُودٍ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو

سوید، عبد اللہ، عبیداللہ بن عمر سعدی، رقیة بنت عمرو بن سعید سے روایت ہے کہ میں حضرت عبداللہ بن عمرو کی گود میں تھی ان کے واسطے خشک انگور بھگوئے جاتے تھے پھر وہ اس کو دوسرے روز پیتے تھے پھر انگور خشک کر لیے جاتے تھے پھر وہ اس کو اگلے دن پیتے تھے پھر اس کو پھینک دیتے تھے اور ان لوگوں نے دلیل حضرت ابومسعود کی حدیث شریف (اگلی حدیث) سے حاصل کی ہے۔

It was narrated from Abu Rafi’ that ‘Umar bin Al-Khattab, may Allah be pleased with him, said: “If you fear that Nabidh may be too strong, then weaken it with water.” ‘Abdullah (one of the narrators) said: “Before it gets strong.” (Da‘if)

Permalink

See the full chapter: جو لوگ شراب کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی دلیل حضرت عبدالملک بن نافع والی حضرت ابن عمر سے مروی حدیث بھی ہے