TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5616 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5616

أَخْبَرَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ هُوَ بَاوَرْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانَ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ يَکْرَهُ أَنْ يَبِيعَ الزَّبِيبَ لِمَنْ يَتَّخِذُهُ نَبِيذًا

جارود بن معاذ، ب اور دی، ابوسفیان، محمد بن حمید، معمر، ابن طاؤس جو کہ تابعین میں سے ہیں اس شخص کو جو شراب تیار کرتا ہو انگور فروخت کرنا مکروہ سمجھتے تھے کیونکہ اس میں گناہ پر مدد ہے اور اللہ عزوجل کا ارشاد ہے ایک دوسرے کی گناہ کی بات پر اور ظلم پر مدد کرو۔

It was narrated that Suwiad bin Ghafalah said: “Umar bin Al Khattab wrote to some of his workers saying: ‘Give to the Muslims thickened grape juice when two thirds of it have gone and one-third is left.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: جو شخص شراب تیار کرے اس کے ہاتھ انگور فروخت کرنا مکروہ ہے