TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5623 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5623

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ دَاوُدَ قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدًا مَا الشَّرَابُ الَّذِي أَحَلَّهُ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ الَّذِي يُطْبَخُ حَتَّی يَذْهَبَ ثُلُثَاهُ وَيَبْقَی ثُلُثُهُ

محمد بن مثنی، ابن ابوعدی، داؤد سے روایت ہے کہ میں نے سعید سے دریافت کیا کہ حضرت عمر نے کیسی شراب کو حلال کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا جو دو حصہ جلائی جائے اور ایک حصہ باقی رہ جائے

It was narrated that Ya’la bin ‘Ata’ said: “I heard Saeed bin Al-Musayyab say, when a Bedouin asked him about a drink that had been cooked and reduced by half: ‘No, not until two-third has gone and one-third is left.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کس قسم کا طلاء پینا درست ہے اور کو نسی قسم کا ناجائز؟