TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5647 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5647

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ وَلَيْسَ بِالنَّهْدِيِّ أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ أَرْسَلَتْ إِلَی أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ تَسْأَلُهُ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَحَدَّثَهَا عَنْ النَّضْرِ ابْنِهِ أَنَّهُ کَانَ يَنْبِذُ فِي جَرٍّ يُنْبَذُ غَدْوَةً وَيَشْرَبُهُ عَشِيَّةً

سوید، عبد اللہ، سلیمان تیمی، ابوعثمان سے روایت ہے کہ حضرت ام فضل نے حضرت انس بن مالک سے دریافت کیا گھڑے (میں بنائی گئی نبیذ) کے متعلق تو انہوں نے حدیث بیان فرمائی اپنے لڑکے نضر سے کہ وہ ایک مٹکے میں نبیذ بھگویا کرتے تھے۔ صبح کے وقت اور پھر اس کو شام کے وقت پیا کرتے۔

It was narrated that Saeed bin Al-Musayyab said: “Khamr is so called because it is left until the good parts are gone and the dregs remain.” And he disliked everything that was made by using dregs (by adding new materials to the dregs). (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حلال نبیذ اور حرام نبیذ کا بیان