Sunan An-Nasa'i — Hadith 5649
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ فِي النَّبِيذِ خَمْرُهُ دُرْدِيُّهُ
سوید، عبد اللہ، سفیان، داؤد بن ابوہند، سعید بن مسیب نے فرمایا نبیذ میں تلچھٹ ملانے سے وہ خمر (یعنی شراب) بن جاتی ہے۔
It was narrated that Ibrahim said: “There is nothing wrong with Nabidh Al-Bukhtuj.” (Da’if)