TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 601 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 601

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ صَلَّی مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِالْمُزْدَلِفَةِ جَمِيعًا

قتیبہ بن سعید، مالک، یحیی بن سعید، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید، ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مزدلفہ حجتہ الوداع میں نماز مغرب اور نماز عشاء کو ایک ساتھ ادا فرمایا۔

It was narrated that Saeed bin Jubair said: “I was with Ibn ‘Umar when he departed from ‘Arafah. When he came to Jam’ (Al-Muzdalifah), he combined Maghrib and ‘Isha’, and when he finished he said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did similar to this in this place.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مقام مزدلفہ میں نماز مغرب اور نماز عشاء ایک ساتھ پڑھنا