Sunan An-Nasa'i — Hadith 602
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ کُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ حَيْثُ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَاتٍ فَلَمَّا أَتَی جَمْعًا جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْمَکَانِ مِثْلَ هَذَا
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، اسماعیل بن ابوخالد، ابواسحاق، سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ میں حضرت عبداللہ بن عمر کے ساتھ تھا جس وقت وہ مقام عرفات واپس تشریف لائے اور مزدلفہ واپس آئے اور نماز مغرب اور نماز عشاء کو ایک ساتھ پڑھا اور جس وقت وہ نماز سے فارغ ہوچکے تو فرمایا حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جگہ اسی طریقہ سے عمل فرمایا تھا۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Maghrib and ‘Isha’at Al-Muzdalifah.