TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 609 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 609

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَکَرَهَا

قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص نماز پڑھنا بھول جائے تو جس وقت اس کو یاد آئے اس وقت نماز پڑھ لے اور جس شخص کو نیند آجائے یا اس پر غفلت چھا جائے تو جس وقت اس کو یاد آئے تو وہ نماز اس کو پڑھ لینا چاہیے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about a man who slept and missed the prayer, or forgot it. He said: ‘The expiation for that is to pray it when he remembers it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو شخص نماز پڑھنا بھول جائے اس کا بیان