TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 610 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 610

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ الْأَحْوَلُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرَّجُلِ يَرْقُدُ عَنْ الصَّلَاةِ أَوْ يَغْفُلُ عَنْهَا قَالَ کَفَّارَتُهَا أَنْ يُصَلِّيَهَا إِذَا ذَکَرَهَا

حمید بن مسعدة، یزید، حجاج، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت فرمایا گیا ایسے شخص کے بارے میں جو کہ نماز سے سو جاتا ہے یا اس کی جانب سے وہ شخص غفلت میں پڑ جاتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کا کفارہ یہی ہے کہ جس وقت بھی اس کو یاد آئے تو وہ نماز پڑھ لے۔

It was narrated that Abu Qatadah said: “They told the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم that they had slept and missed the prayer. He said: ‘There is no negligence when one sleeps, rather negligence is when one is awake. If any one of you forgets a prayer or sleeps and misses it, let him pray it when he remembers it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص نماز کے وقت سوتا رہ جائے تو کیا کرے