TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 611 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 611

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ ذَکَرُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَوْمَهُمْ عَنْ الصَّلَاةِ فَقَالَ إِنَّهُ لَيْسَ فِي النَّوْمِ تَفْرِيطٌ إِنَّمَا التَّفْرِيطُ فِي الْيَقَظَةِ فَإِذَا نَسِيَ أَحَدُکُمْ صَلَاةً أَوْ نَامَ عَنْهَا فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَکَرَهَا

قتیبہ، حماد بن زید، ثابت، عبداللہ بن رباح، ابوقتادہ سے روایت ہے کہ حضرات صحابہ کرام نے خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اپنا سونا اور اس وجہ سے نماز کا وقت نکل جانے کے سلسلے میں عرض کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نیند آجانے میں کسی قسم کی کوئی برائی نہیں ہے اصل قصور (اور گناہ) تو جاگنے کی حالت میں ہے کہ نماز نہ پڑھے اور جان بوجھ کر نماز کا وقت نکال دے اور نماز قضا کرے۔ جس وقت تم میں سے کوئی شخص بھول جائے یا اس کو نیند آجائے تو جس وقت یاد آجائے تو اسی وقت نماز پڑھ لے۔

It was narrated that Abu Qatadah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no negligence when one sleeps, rather negligence is when one does not offer one prayer until the time of the next prayer comes and he realizes that he has missed a prayer.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص نماز کے وقت سوتا رہ جائے تو کیا کرے