TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 613 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 613

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا نَامُوا عَنْ الصَّلَاةِ حَتَّی طَلَعَتْ الشَّمْسُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلْيُصَلِّهَا أَحَدُکُمْ مِنْ الْغَدِ لِوَقْتِهَا

عمرو بن علی، ابوداؤد، شعبہ، ثابت بنانی، عبداللہ بن رباح، ابوقتادہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس وقت لوگ سو گئے تھے نماز فجر سے یہاں تک کہ طلوع آفتاب ہوگیا تو ارشاد فرمایا کل اس نماز کو اپنے وقت پر پڑھ لینا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: If you forget a prayer, pray it when you remember it, for Allah says: “and perform the alah for My remembrance .'' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو نماز نیند کی حالت میں قضاہو جائے تو اس کو اگلے دن وقت پر پڑھ لے