Sunan An-Nasa'i — Hadith 614
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَسِيتَ الصَّلَاةَ فَصَلِّ إِذَا ذَکَرْتَ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَی يَقُولُ أَقِمْ الصَّلَاةَ لِذِکْرِي قَالَ عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا بِهِ يَعْلَی مُخْتَصَرًا
عبدالاعلی ابن واصل بن عبدالاعلی، یعلی، محمد بن اسحاق، زہری، سعید، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم نماز بھول جاؤ تو تمہیں جب یاد آجائے تو اس وقت پڑھ لو اس لئے خداوند قدوس نے فرمایا ہے کہ تم نماز کو اس وقت پڑھ لو کہ جس وقت وہ یاد آجائے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever forgets a prayer, let him pray it when he remembers it, for Allah says: and perform the alah for My remembrance.” (Sahih)