TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 633 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 633

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ فَکُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّی يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ

قتیبہ، مالک، عبداللہ بن دینار، عبداللہ ابن عمر سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت بلال رات میں ہی اذان دے دیا کرتے ہیں تو تم لوگ کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ حضرت ام مکتوم کا لڑکا اذان دے دے۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Bilal calls the Adhan during the night, so eat and drink until you hear Ibn Umm Maktoom calling the Adhan.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: ایک مسجد کے واسطے دو موذنوں کا ہونا