TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 636 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 636

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هُشَيْمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مَنْصُورٌ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمَّتِهِ أُنَيْسَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَذَّنَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ فَکُلُوا وَاشْرَبُوا وَإِذَا أَذَّنَ بِلَالٌ فَلَا تَأْکُلُوا وَلَا تَشْرَبُوا

یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، منصور، خبیب بن عبدالرحمن، انیسہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت حضرت ام مکتوم کا لڑکا اذان دے تو تم لوگ کھاؤ اور پیو اور جس وقت حضرت بلال اذان دیں تو تم لوگ نہ کھاؤ اور نہ پیو۔

It was narrated from Ibn Mas’ud that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Bilal calls the Adhan during the night to wake those who are sleeping and so that those who are praying Qiyam can return. Not to say it is like this.” The break of dawn is not like this. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر دو موذن ہوں تو ایک ساتھ اذان دیں یا الگ الگ